جسٹس مامون الرشید شیخ نے بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا
👁️ 101 بار دیکھا گیا
جسٹس مامون الرشید شیخ نے بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس، جسٹس مامون الرشید شیخ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس لاہور میں لاہور ہائی کورٹ کے 49 ویں چیف جسٹس کی حلف برداری کی سادہ مگر پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔
تقریبِ حلف برداری میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی، وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات، ججز صاحبان اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جسٹس مامون الرشید شیخ سے لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کا حلف لیا۔
نئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ پہنچے تو انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جسٹس مامون الرشید شیخ کو مبارک باد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C