جنوبی وزیرستان میں دھماکا، بم ڈسپوزل سکواڈ کا ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی
👁️ 33 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دھماکا، بم ڈسپوزل سکواڈ کا ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی
وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے کڑمہ میں بم ڈسپوز سکواڈ پر حملے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق بلوچ رجمنٹ کی بم ڈسپوزل پارٹی کڑمہ کلائے خادے پوسٹ سے نیچے چیک پوسٹ پر جا رہی تھی کہ اس دوران چیک پوسٹ پر پہلے سے نصب شدہ آئی ڈی کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق دھماکے میں لانس نائیک وقاص، حوالدار گلزار اور سپاہی ناصر زخمی ہوگیا جن کو ملٹری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں لانس نائیک وقاص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جبکہ باقی دو زخمی اہلکاروں کو سی ایم ایچ پشاور ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
دوسری جانب اس دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C