جنوبی وزیرستان میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، طالبان کمانڈر سمیت 3 زخمی
👁️ 33 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، طالبان کمانڈر سمیت 3 زخمی
وانا (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونحوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے وانا بازار امن چوک میں طالبان کمانڈر کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور 3 ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان کے وانا بازار امن چوک کے قریب ملا نذیر گروپ کے اہم کمانڈر عین اللہ کی گاڑی پر بم دھماکہ ہوا جس سے 2 راہگیر ہلاک جبکہ کمانڈر عین اللہ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جبکہ دھماکے میں ہلاک اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8859 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4633 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3312 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2481 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2139 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1927 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C