جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد اور ایک اہلکار ہلاک، ایک گرفتار
👁️ 33 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد اور ایک اہلکار ہلاک، ایک گرفتار
راولپنڈی (کاشف محمود) سیکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں ایک مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ رات جنوبی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ کے قریبی علاقے سراردغہ میں 3 سے 4 مشتبہ دہشتگردوں کی نقل و حرکت دیکھی تھی، دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے فوری طور پر کوئیک ری ایکشن فورس روانہ ہوئی، موثر کارروائی کے ذریعے ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ ایک زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ جس سے فوجی چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔
دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے نائیک ضیاء الدین بھی ہلاک ہوئے۔
شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C