جنوبی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی کے گھر کے باہر دھماکا، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی کے گھر کے باہر دھماکا، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
وانا (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب ایم این اے زبیر وزیر کے گھر کے باہر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور پولیس افسر سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سری خیل میں این اے 42 سے پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی زبیر وزیر کی تقریبات کے قریب کھڑی گاڑی کے قریب دھماکے میں دو افراد ہلاک جبکہ ایک سب انسپکٹر سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں. ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری علاقے کی جانب روانہ ہوگئی۔
رپورٹس کے مطابق زبیر وزیر این اے 42 جنوبی وزیرستان سے عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے 20 ہزار 22 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرکے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C