26/November/2025

جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 127 شہری ہلاک، اقوام متحدہ

👁️ 201 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 127 شہری ہلاک، اقوام متحدہ

جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 127 شہری ہلاک، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو) اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے منگل کو کہا ہے کہ  تقریباً ایک سال قبل طے پانے والی جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کے حملوں میںلبنان  میں کم از کم 127 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس عالمی ادارے نے اس حوالے سے تحقیقات کے ساتھ ساتھ فریقین سے جنگ بندی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔

 

دفتر کے ترجمان ثَمین الخیطّان نے جنیوا میں بریفنگ کے دوران کہا کہ اسرائیلی فوج کے بڑھتے ہوئے حملوں سے شہریوں کی ہلاکتوں اور املاک کی تباہی میں اضافہ ہو رہا ہے اور ساتھ ہی ایک وسیع تر اور زیادہ شدید فوجی کارروائی کی خطرناک دھمکیاں بھی سامنے آ رہی ہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ یہ تعداد اقوامِ متحدہ کے قابل اعتبار طریقہ کار کے تحت جمع کی گئی ہے، جبکہ اصل ہلاکتوں کی تعداد اس سے زیادہ ہو سکتی ہے

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C