خیبر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی
👁️ 30 بار دیکھا گیا
خیبر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی
باڑہ (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں نصب بم ناکارہ بنا کر بڑی تباہی سے بچایا گیا، نامعلوم افراد نے بم تخریب کاری کے لیے نصب کیا تھا۔
پولیس کے مطابق ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقہ پیندی چینا میں دوران کدائی برآمد ہونے والے کولر میں فیٹ 12 کلوگرام بارودی مواد کو بم ڈسپوزل سکواڈ (بی ڈی یو) خیبر کی ٹیم نے محمد شعیب کے سربراہی میں کامیابی سے ناکارہ بنادیا۔
ڈی پی او خیبر نے پچھلے دنوں سے کامیاب کارروائیاں کرنے پر بی ڈی یو خیبر ٹیم کو شاباش دی۔
انہوں نے کہا کہ بی ڈی یو خیبر نے کم وسائل اور قلیل مدت میں بہترین کارکردگی دیکھائی ہیں جو کہ ایک بہترین فورس کی نشانی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5135 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C