خیبر پختونخوا حکومت نے نکاح نامے میں ختم نبوت ﷺ کا حلف لازمی قرار دے دیا
👁️ 64 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا حکومت نے نکاح نامے میں ختم نبوت ﷺ کا حلف لازمی قرار دے دیا
پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا حکومت نے نکاح نامے میں ختمِ نبوت ﷺ کا حلف لازمی قرار دے دیا۔
محکمہ لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا کے اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کی ہیں، ترامیم مسلم فیملی آرڈیننس کےسیریل نمبر 13 اور 25 میں کی گئی ہیں۔
نکاح نامہ میں کیش، منقولہ وغیرمنقولہ جائیداد کی صورت میں حق مہر کی تفصیلات درج کرنا ہوں گی اور نکاح نامے میں حلف ختم نبوت ﷺ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے، دلہا اور دلہن دونوں ختم نبوت ﷺ کا حلف دینے کے پابند ہوں گے۔
نکاح نامے پر دلہا، دلہن، دلہا و دلہن کے وکلا اور گواہان کےدستخط ہوں گے جبکہ نکاح نامے پر نکاح رجسٹرار کے دستخط اور مہر بھی لازمی قرار دیے گئے ہیں۔
دوسری جانب نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا داؤد خان نے کہا کہ صوبائی کابینہ نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کا فیصلہ کیا تھا، ترامیم نکاح خواں کی تعلیمی اہلیت سے متعلق تھیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C