خیبر پختونخوا: رواں ماہ 5 اضلاع میں 52 دہشت گرد ہلاک
👁️ 46 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: رواں ماہ 5 اضلاع میں 52 دہشت گرد ہلاک
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا میں رواں ماہ 5 اضلاع میں دہشت گردوں کےخلاف کارروائی کے دوران 52 شدت پسند ہلاک ہوئے۔
سرکاری رپورٹ کے مطابق رواں ماہ صوبے کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف 104 آپریشن کیے گئے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں 10 کارروائیوں میں 35 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں 6، 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
اسی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کوہاٹ میں ایک کارروائی میں 3 جبکہ قبائلی ضلع باجوڑ میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔
رپورٹ کے مطابق دہشتگردوں سے 5 راکٹ لانچر، 24 پستول، 19 ایس ایم جی، 3 مشین گن و دیگر اسلحہ برآمد ہوا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3314 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C