خیبر پختونخوا: صوابی میں پولیس انسپکٹر نے خودکشی کرلی
👁️ 102 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: صوابی میں پولیس انسپکٹر نے خودکشی کرلی
صوابی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں پولیس انسپکٹر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
ذرائع کے مطابق صوابی کے تھانہ کالو خان کے ایڈشنل ایس ایچ او فضل امین خان نے علی الصبح اپنے افس میں اپنے ہی پستول سے زندگی کا خاتمہ کردیا۔
پولیس نے پوسٹ مارٹم اور ضروری کارروائی کے بعد پولیس لائن شاہ منصور میں ان کی نماز جنازہ ادا کردی۔
نماز جنازہ میں ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان سمیت پولیس کے کئی افسران نے شرکت کی۔
بعد میں میت ان کے آبائی گاوں باغیچہ ڈھیری پہنچا دی گئی، جہاں ان کے عزیز و اقارب اور علاقہ عوام کی موجودگی میں ان کی تدفین کردی گئی۔
پولیس نے وجوہات معلوم کرنے کے لیے تفتیش شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9129 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5155 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C