خیبر پختونخوا میں سیاسی اجتماعات پر خود کش حملوں کا خدشہ
👁️ 42 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سیاسی اجتماعات پر خود کش حملوں کا خدشہ
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا میں سیاستدانوں اور سیاسی اجتماعات پر خودکش حملوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کے مطابق آئندہ عام انتخابات کی سرگرمیوں کے دوران سیاستدانوں اور سیاسی اجتماعات پر خودکش حملوں کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر لکی مروت، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کی جانب سے سیاسی اجتماعات، جلسے جلوسوں اور کارنر میٹنگز پر 21 فروری تک پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے جاری حکمنامہ میں بتایاگیا ہے لکی مرمت، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور ٹانک میں آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں پر خودکش حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کا خدشہ ہے۔
خودکش حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کے خدشات کے پیش نظر متعلقہ اضلاع میں دفعہ 144 کا نفاذ عمل میں لایا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C