خیبر پختونخوا میں 2 مہینوں کے دوران 16 سے زائد پولیس افسروں اور اہلکاروں کو ہلاک کیا گیا، رپورٹ
👁️ 33 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 2 مہینوں کے دوران 16 سے زائد پولیس افسروں اور اہلکاروں کو ہلاک کیا گیا، رپورٹ
ڈی آئی خان (بیورورپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں دو مہینوں کے دوران 16 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیا گیا ہے۔
افغانستان صورتحال کے بعد صوبے بھر، اسلام آباد، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں پولیس پر حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، پشاور، مردان، بنوں، شمالی اور جنوبی وزیرستان، ہنگو اور کوہاٹ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں دسمبر اور جنوری کے دوران پولیس پر حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
Wow. That's quite a jump.
As per govt figures, over 16 cops have been assassinated in various attacks in KP province in two months. #Pakistan https://t.co/LXpGbqBaIp
— FJ (@Natsecjeff) January 28, 2022
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک 16 سے زائد پولیس افسران اور اہلکار مختلف حملوں میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5135 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C