خیبر پختونخوا: پولیس نے بلٹ پروف جیکٹس کا استعمال ترک کردیا
👁️ 55 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: پولیس نے بلٹ پروف جیکٹس کا استعمال ترک کردیا
پشاور (ڈیلی اردو) گرمی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں نے بلٹ پروف جیکٹس کا استعمال چھوڑ دیا جس کے باعث اہلکاروں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں۔
ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردی کے واقعات کے بعد خیبر پختونخوا پولیس نے بلٹ پروف جیکٹس کے استعمال کو لازمی قراردیا گیا تھا تاہم دہشت گردی پر قابو پانے میں خیبر پختونخوا پولیس نے اہم ترین کردار ادا کیا اور تین ہزار سے زائد افسران اور اہلکاروں نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ درجنوں اہلکاروں اور افسران ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ہلاک ہوئے۔ تاہم کیپٹل سٹی پولیس، ٹریفک پولیس سمیت مختلف شعبوں کے ڈیوٹیوں پرتعینات اہلکاروں نے بلٹ پروف جیکٹس کے استعمال بند کردیا ہے۔
ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کے موقف کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث اعلیٰ افسران کے احکامات کی روشنی میں استعمال بند کیا ہے تاہم حساس مقامات اور حساس شخصیات کے ساتھ ڈیوٹی پر تعینات اہلکار بلٹ پروف جیکٹس استعمال کرتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں دہشت گردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک
18/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
امریکی صدر اور ایرانی صدر نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے
18/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4576 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3279 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2460 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C