دادو: گستاخِ امام مہدیؑ، عبدالستار جمالی کے خلاف مقدمہ درج، ملزم فرار
👁️ 32 بار دیکھا گیا
دادو: گستاخِ امام مہدیؑ، عبدالستار جمالی کے خلاف مقدمہ درج، ملزم فرار
دادو (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل جوہی میں حضرت امام مہدی علیہ السلام کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کرنے والے کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گرد عبدالستار جمالی کے خلاف تھانہ پھلجی ولیج میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کی جانب سے تکفیری دہشتگرد کی گرفتاری کے لئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس نے ملزم کے باپ اور بھائی کو گرفتار کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلع دادو کی تحصیل جوہی میں حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہم شریف کی شان میں بدترین گستاخی کیخلاف ملت جعفریہ کا احتجاج رنگ لایا۔ شیعہ قائدین کی جانب سے گستاخِ امام زمانہؑ کے خلاف مقدمہ درج کئے جانے کی درخواست موصول ہونے پر تھانہ پھلجی ولیج میں گستاخِ امام زمانہ (عج) عبدالستار جمالی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق تکفیری دہشتگرد عبدالستار جمالی کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعات 295-A اور 298-A کے تحت توہین رسالت ﷺ کا مقدمہ درج کرکے اس ملعون کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے والد اور بھائی کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ملزم فرار ہو گیا ہے۔ ملزم کی گرفتاری کیلئے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سندھ کےضلر دادو کی تحصیل جوہی سے تعلق رکھنے والے کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد عبدالستار جمالی کی جانب سے فرزند رسولؐ حضرت امام مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہم شریف) کی شان میں بدترین گستاخی کے ساتھ ساتھ پاکستان کی قومی دفاعی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی، وڈیو سوشل میڈیا پر چلائے جانے کے بعد پاکستان بھر میں اس ملعون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 2 اہلکار زخمی
08/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11813 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9108 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5099 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C