دو ہفتوں میں اسرائیل نے فلسطینیوں کی 52 املاک مسمار کر دیں، یو این رپورٹ
👁️ 31 بار دیکھا گیا
دو ہفتوں میں اسرائیل نے فلسطینیوں کی 52 املاک مسمار کر دیں، یو این رپورٹ
لندن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی طرف سے گذشتہ دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے 52 مکانات اور دیگر املاک مسمار کی گئی ہیں۔ یہ تمام املاک غرب اردن اور القدس میں واقع ہیں۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق رابطہ مرکز ‘اوچا’ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میںبتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے دو ہفتوں کے دوران القدس اور غرب اردن میں فلسطینیوں کی 52 املاک مسمار کی ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام کی طرف سے فلسطینیوں کی 52 املاک کو مسمار یا غصب کیا گیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ املاک کی مسماری کے نتیجے میں 67 فلسطینی براہ راست بے گھر ہوئے جب کہ 860 فلسطینی بالواسطہ طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ یہ مسماریاں 24 نومبر سے 7 دسمبر کے درمیان کی گئیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مکانات مسماری کی کارروائیوں کے دوران غرب اردن میں 49 اور القدس میں تین مکانات شامل ہیں۔
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی طرف سے جاری بیانات اور رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست نے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی کارروائیاں تیز کردی ہیں جب کہ دوسری طرف فلسطینیوں کو مکانات کی تعمیر کی اجازت دینے پرپابندی عاید کر رکھی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C