06/February/2023

دہشت گردی کے مسئلے پر بلائی گئی اے پی سی کی تاریخ تبدیل

👁️ 44 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
دہشت گردی کے مسئلے پر بلائی گئی اے پی سی کی تاریخ تبدیل

دہشت گردی کے مسئلے پر بلائی گئی اے پی سی کی تاریخ تبدیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دہشت گردی کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس 7 کے بجائے 9 فروری جمعرات کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔

وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ اے پی سی میں ملک کی تمام قومی و سیاسی قیادت کو مدعو کیا گیا ہے۔

اجلاس میں دہشت گردی اور درپیش چیلنجز کے مقابلے کی مشترکہ حکمت عملی مرتب کی جائے گی جبکہ نیشنل ایکشن پلان پر نظرثانی ہوگی۔

پاکستان تحریک انصاف اے پی سی میں شرکت سے انکار کر چکی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C