راجن پور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
👁️ 105 بار دیکھا گیا
راجن پور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
راجن پور (ڈیلی اردو) گزشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایلیٹ فورس کے دو جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نماز جنازہ میں آر پی او ڈیرہ غازی خان سمیت ڈپٹی کمشنر راجن پور، ڈی پی او راجن پور اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
A tribute to the martyrs of RajanPur Police.
Salute to these brave Son of the soil.
You are the proud of whole nation pic.twitter.com/Ql6YmrfSzf— Rajanpur Police Official (@DRajanpur) November 11, 2019
واقعے میں شہید دیگر 3 اہلکاروں کی جسد خاکی کو ان کے آبائی علاقے روانہ کردیا گیا ہے، جہاں ان کی تدفین کی جائے گی۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس اہلکارو ں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
راجن پور اور ڈیرہ غازی خان میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں!
صوبے میں امن و امان کی خاطر جانیں قربان کرنے والے یہ شہداء ہمارے ہیرو ہیں۔
واقعہ کے بارے میں RPO پولیس ڈیرہ غازی خان سے تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔— Usman Buzdar (@UsmanAKBuzdar) November 11, 2019
واضح رہے کہ گذشتہ روز راجن پور میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن ٹائیگرز نے پولیس وین پر فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت حساس ادارے کے 2 اہلکار شہید ہوگئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5066 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C