رام اللہ میں اسرائیلی فائرنگ سے دو فلسطینی زخمی
👁️ 39 بار دیکھا گیا
رام اللہ میں اسرائیلی فائرنگ سے دو فلسطینی زخمی
رام اللہ (ڈیلی اردو) مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے مشرق میں واقع کفر مالک قصبے کے داخلی راستے پر اسرائیلی فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے۔
مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے کفر مالک قصبے کے مرکزی دروازے پر تل العاصور روڈ پر دو نوجوانوں پر فائرنگ کی اور انہیں زخمی کردیا۔
نوجوانوں کو جن کی شناخت تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ فلسطین کے ایک ہسپتال (1948 کی مقبوضہ اراضی) پہنچایا گیا۔
ایک اور واقعے میں، اسرائیل کی داخلی انٹلیجنس شن بیت نے ایک فلسطینی نوجوان جو الخلیل کے دورا قصبے کا رہائشی تھا، سے پوچھ گچھ کے بعد اسے حراست میں لیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ أيوب النمورة کو اغوا کرلیا گیا تھا جب وہ اس سے قبل موصول ہونے والے ایک سمن کے جواب میں عتصمون حراستی مرکز گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 186 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1914 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C