راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے سیکرٹری جنرل عاطف شیرازی سے کامرس اینڈ انڈسٹری جرنلسٹ فورم اسلام آباد کے عہدیداروں کی ملاقات
👁️ 108 بار دیکھا گیا
راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے سیکرٹری جنرل عاطف شیرازی سے کامرس اینڈ انڈسٹری جرنلسٹ فورم اسلام آباد کے عہدیداروں کی ملاقات
اسلام آباد (محمد احسان) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے یونٹ راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے سیکریٹریٹ میں یونٹ کے سیکریٹری جنرل سید عاطف شیرازی سے کراچی یونین آف جرنلسٹ کے رہنما اور اسلام آباد کے صحافی قاضی سمیع اللہ، کامرس اینڈ انڈسٹری جرنلسٹس فورم کے نائب صدور ظفر بھٹہ آفتاب میکن اور اسلام آباد کے صحافی محمد معین نے ملاقات کی۔ آر آئی یو جے کے سیکرٹیریٹ کے دورے کے موقع پر سینیئر صحافیوں نے پی ایف یو جے کے صدر پرویز شوکت اور آر آئی یو جے کی نوجوان قیادت سید عاطف شیرازی کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ صحافتی برادری کی یہ حقیقی قیادت میڈیا اور میڈیا ورکرز کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے اپنی بھرپور کاوشوں کو بروئے کار لائیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15516 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C