راولپنڈی: قرآن کی بے حرمتی کے مرتکب شخص کو عمر قید کی سزا
👁️ 126 بار دیکھا گیا
راولپنڈی: قرآن کی بے حرمتی کے مرتکب شخص کو عمر قید کی سزا
راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے توہینِ مذہب کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی ہے۔
راولپنڈی کی مقامی عدالت میں قرآن پاک کے اوراق کی بے حرمتی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ فیصل رشید نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزا سنائی۔
مجرم محمد جاوید کے خلاف تھانہ رتہ امرال پولیس نے 14 مارچ 2023 کو قرآن مجید کی توہین کا مقدمہ درج کیا تھا۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایسے جرم میں مجرموں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جاسکتی۔ عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد مجرم کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔
مجرم محمد جاوید کو عدالتی ٹرائل کے دوران اپنی صفائی پیش کرنے کا بھرپور موقع فراہم کیا گیا جس کے لیے اُس نے وکلا کی خدمات بھی حاصل کیں تاہم وہ خود کو عدالت کے سامنے بے قصور ثابت کرنے میں ناکام رہا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5089 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C