رحیم یار خان: صادق آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 5 زخمی
👁️ 211 بار دیکھا گیا
رحیم یار خان: صادق آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 5 زخمی
صادق آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ ہولناک واقعہ صادق آباد کے علاقہ ماہی چوک میں پیش آیا۔جہاں ڈاکوؤں نے مارکیٹ میں واردات کے دوران فائرنگ کردی جس سے 9 افراد جبکہ پانچ شہری زخمی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ان خطرناک ڈاکوؤں کا تعلق اندھڑ گینگ سے بتایا جا رہا ہے۔
آئی جی پنجاب راؤ سردار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
پولیس کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمیں ڈی ایس پی عباس اختر کی سربراہی میں کچے کے علاقے میں داخل ہو گئی ہیں جب کہ ڈی پی او اسد سرفراز بھی جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 170 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 188 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 315 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4602 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2468 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2119 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C