23/December/2022

روس کیلئے جاسوسی کا الزام: جرمن فارن انٹیلی جنس سروس ایجنٹ گرفتار

👁️ 66 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
روس کیلئے جاسوسی کا الزام: جرمن فارن انٹیلی جنس سروس ایجنٹ گرفتار

روس کیلئے جاسوسی کا الزام: جرمن فارن انٹیلی جنس سروس ایجنٹ گرفتار

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں فارن انٹیلی جنس سروس کے ایجنٹ کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فارن انٹیلی جنس سروس کے ملازم کو روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی کا بتانا ہے کہ گرفتار کیے گئے اہلکار پر ریاستی راز روسی انٹیلی جنس کو بتانے کاالزام ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C