11/October/2021

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

👁️ 24 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے ساہیوال سے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد سے دھماکہ خیز مواد اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔

دہشت گرد نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ ساہیوال میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہا تھا جسے مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C