سرینگر: بھارتی فوج میں خودکشی کے واقعات میں سنگین اضافہ
👁️ 61 بار دیکھا گیا
سرینگر: بھارتی فوج میں خودکشی کے واقعات میں سنگین اضافہ
سرینگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس/رائٹرز) بھارتی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں میں خودکشی کی شرح میں اضافہ ہوگیا، 2007 سے اب تک بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں 587 سے زائد بھارتی فوجی خودکشی کر چکے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق 18 دسمبر کو بھارت کے بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکار 92 بٹالین کے موہل مولا نے خودکشی کی۔
خبر رساں ایجنسی کے ایم ایس کے مطابق ساتھی فوجی نے بتایا کہ موہن مولا اُس وقت ڈیوٹی پر تھے جب انہوں نے خودکشی کی، اس کے علاوہ 19 دسمبر کو بھارت کی سینٹرل ریزیرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے پولیس اہلکار اجے وگہیلا نے بھی خود کو پھانسی لگا لی تھی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ سیکیورٹی اہلکاروں کی خودکشی کی وجہ فوجی افسران کا ہتک آمیز رویہ اور ضرورت پڑھنے پر ماتحتوں کو چھٹی نہ دینا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 2007 سے اب تک وادی کشمیر میں 587 سے زائد بھارتی فوجی خودکشی کر چکے ہیں، جبکہ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس وقت جموں و کشمیر میں موجود بھارتی سیکیورٹی فورسز کے نصف سے زائد اہلکار شدید تناؤ کا شکار ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2098 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C