سرینگر: کشمیر میں شدت پسندوں کا حملہ، 3 بھارتی فوجی ہلاک، 12 زخمی
👁️ 36 بار دیکھا گیا
سرینگر: کشمیر میں شدت پسندوں کا حملہ، 3 بھارتی فوجی ہلاک، 12 زخمی
سرینگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیر اہتمام کشمیر میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو ہلاک کردیا جبکہ شدت پسندوں نے حملہ کر کے تین بھارتی اہلکاروں کو ہلاک جبکہ درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوجیوں، پیرا ملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع سرینگر کے علاقے رنگریٹ میں محاصرے اور تلاشی کی مشترکہ کارروائی کے دوران ہلاک کیا۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔ بھارتی حکام نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا اور انٹرنیٹ موبائل سروس معطل کر دی۔
ادھر نوجوانوں کی ہلاکت پر علاقے کے لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا دونوں نوجوان بے گناہ تھے اور ان کو جعلی مقابلے میں ہلاک کیا گیا۔
دوسری طرف نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر میں پنتھہ چوک کھنموہ روڈ پر زیون کے مقام پر انڈین ریزرو پولیس کی 9 ویں بٹالین کی گاڑی پر اندھادھند فائرنگ کی جس سے 3 اہلکار ہلاک جبکہ درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بعض اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
حکام کے مطابق تمام زخمی اہلکاروں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ علاقے کا محاصرہ کر کے بڑے پیمانے پر تلاشی کی کارروائی شروع کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5132 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C