سعودی دباؤ: وزیر اعظم عمران خان نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا
👁️ 79 بار دیکھا گیا
سعودی دباؤ: وزیر اعظم عمران خان نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے کوالالمپور سمٹ میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مہاتیر محمد کو اپنی مجبوریوں سے آگاہ کیا۔
وزیراعطم عمران خان نے بتایا کہ میں اپنی مجبوری کی بدولت آ نہیں سکتا، میں مصروف ہوں۔
پاکستان سے کوالالمپور سمٹ میں وزیراعظم اور وزیر خارجہ دونوں ہی شریک نہیں ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق ترکی اور ملائیشیا پاکستان کی طرف سے عین وقت پر پیچھے ہٹنے کے باعث ناراض ہیں۔ دسمبر کے اوائل میں پاکستان نے دوحہ میں کوالالمپور سمٹ کی ابتدائی میٹنگ میں شرکت بھی کی تھی۔
تمام تیاریاں مکمل ہونے کے بعد پاکستان نے سعودی دباؤ پر کوالالمپور سمٹ میں شرکت سے انکار کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ترکی اور ملائیشیا کے مشترکہ ٹی وی چینل کا مستقبل بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔
پاکستان سعودی دباؤ پر ترکی ملائیشیا ایران قطر اسلامی بلاک سے علیحدہ ہوگیا۔
اگر پاکستان اس بلاک کا حصہ نہیں بننا چاہتا تھا تو قبل از وقت فیصلہ کیا جانا چاہیے تھا۔ ملائیشیا نے پاکستان کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5066 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C