سعودی عرب میں 66 ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں برآمد، 8 ملزمان گرفتار
👁️ 31 بار دیکھا گیا
سعودی عرب میں 66 ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں برآمد، 8 ملزمان گرفتار
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں زکو، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی نے مختلف اقسام کی 66 ہزار 3 سو سے زائد شراب کی بوتلیں ضبط کرلیں۔ یہ شراب مملکت کے مغرب میں جدہ اسلامک پورٹ پر موصول ہونے والی کھیپوں میں چھپائی گئی تھیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق کسٹمز اتھارٹی نے بتایا کہ شراب کی مملکت میں اسمگلنگ کی 3 الگ الگ کوششیں سامنے آئی ہیں۔ پہلی کوشش بطحا گذرگاہ سے گذرنے والے ٹرکوں سے ضبط کی گئی۔ یہ شراب اورنج جوس کی شکل میں اسمگل کی جا رہی تھی۔ ٹرک اور اس کے سامان کو کسٹم کے طریقہ کار کے مطابق چھان بین کے عمل سے گذارا گیا۔ اس کھیپ سے شراب کی 25380 بوتلیں چھپائی گئی تھیں۔
شراب اسمگلنگ کی دوسری کھیپ بھی بطحا بندرگاہ سے پکڑی گئی۔ یہ کھیپ پینے کے پانی کے کریٹوں میں لائی گئی تھی۔ پکڑی گئی بوتلوں کی تعداد 16800بتائی جاتی ہے۔
جدہ اسلامی بندرگاہ سے شراب کی تیسری کھیپ پکڑی گئی۔ یہ شراب مشین فلٹرز کی کھیپ لائی گئی تھی۔ ان بوتلوں کی تعداد 24132 بتائی جاتی ہے۔ بیرون ملک سے شراب لانے الزام میں پولیس اور کسٹمز حکام کی کوششوں سے 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5135 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C