سعودی عرب کا برطانیہ کیساتھ بھی دفاعی سمجھوتہ
👁️ 136 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کا برطانیہ کیساتھ بھی دفاعی سمجھوتہ
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے دارالحکومت الریاض میں برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس سے ملاقات کی ہے۔
We signed a declaration of KSA’s intent to participate in the Future Combat Air System program (FCAS) which will strengthen KSA’s defensive capabilities through a comprehensive partnership that includes joint production and R&D projects for future air systems. pic.twitter.com/PXTmnBHVcB
— Khalid bin Salman خالد بن سلمان (@kbsalsaud) March 1, 2023
ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے دوران میں فیوچرکمبیٹ ایئرسسٹم (ایف سی اے ایس) پروگرام میں سعودی عرب کی شرکت کے حوالے سے ایک سمجھوتے پر دست خط کیے گئے ہیں۔
???????? and ???????? are long-standing defence partners.
Defence Secretary @BWallaceMP and his counterpart signed a Statement of Intent in Riyadh, which initiates a 12-month Partnering Feasibility Study to explore how we can best progress the future of our combat air partnership. pic.twitter.com/Hysro6p5QJ
— Ministry of Defence ???????? (@DefenceHQ) March 2, 2023
فیوچر کمبیٹ ایئر سسٹم (ایف سی اے ایس) کا اعلان سب سے پہلے 2017 میں فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں اور اس وقت کی جرمن چانسلر اینجیلا میرکل نے کیا تھا۔ اسے 2040 سے یورو فائٹر اور داسالٹ رافیل کی جگہ انسان بردار اور بغیر پائلٹ کے امتزاج پر مبنی طیاروں کی تیاری کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C