سعودی عرب کا یکم جنوری سے تمام سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
👁️ 104 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کا یکم جنوری سے تمام سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی وزارت داخلہ نے یکم جنوری 2021ء سے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھولنے کا اعلان کردیا۔
سعودی وزارت داخلہ نے یکم جنوری 2021ء سے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھولنے کا اعلان کردیا، جبکہ عمرے سے متعلق لائحہ عمل بعد میں طے کیا جائے گا۔
وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری بیرون ملک آجا سکیں گے جبکہ مخصوص ویزے پر موجود غیرملکیوں کو سعودی عرب واپس آنے کی اجازت ہوگی۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نے بارہ مارچ کو کورونا وائرس کے باعث یورپی یونین سمیت بارہ نئے ممالک پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے عمرہ زائرین اور وزٹ ویزہ رکھنے والوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 20 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3519 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C