سعودی فضائیہ نے حوثیوں کے دو ڈرون تباہ کر دیئے
👁️ 26 بار دیکھا گیا
سعودی فضائیہ نے حوثیوں کے دو ڈرون تباہ کر دیئے
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی فضائیہ نے حوثی باغیوں کے 2 ڈرون مار گرائے۔
عرب اتحاد کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حوثی باغیوں نے یمن سے 2 ڈرون سعودی عرب کی طرف بھیجے جنہیں کوئی نقصان پہنچانے سے قبل تباہ کردیا گیا۔ تباہ کئے گئے دونوں ڈرون کا ملبہ یمن کے علاقے میں گرا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ حوثی باغیوں نے ڈرون کے ذریعے سعودی عرب کے جنوبی علاقے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے سعودی فضائیہ نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دیا۔
حوثی باغی ڈرون اور میزائل حملوں سے اکثر سعودی عرب کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
سعودی عرب کی قیادت میں حوثی باغیوں کے خلاف عرب اتحاد کی کارروائیاں جاری ہیں اور متعدد حوثی باغیوں کو ہلاک اور ان کے ٹھکانوں کو تباہ کیا جا چکا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
ایڈنبرا حملے: برطانوی وزیراعظم نے واقعات کو 'مسلمان دشمنی' قرار دے دیا
21/June/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C