سندھ: جامشورو سے کالعدم تنظیم سندھو دیش ریولیشنری آرمی کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 56 بار دیکھا گیا
سندھ: جامشورو سے کالعدم تنظیم سندھو دیش ریولیشنری آرمی کا دہشت گرد گرفتار
حیدر آباد (نمائندہ ڈیلی اردق) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حیدرآباد نے صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں عام انتخابات کے دوران تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
#Sindh: CTD Hyderabad arrested a suspected militant of the Sindhudesh Revolutionary Army in Jamshoro. https://t.co/P4J3Rqxdg5
— ???? (@cozyduke_apt29) January 27, 2024
سکیورٹی حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے جامشورو میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سندھو دیش ریولیشنری آرمی سے تعلق رکھنے والے ایک دہشتگرد کو گرفتار کیا جس کے قبضے سے 600 گرام سے زائد خطرناک بارودی مواد، ڈیٹونیٹر اور بال بیئرنگ بھی برآمد ہوئے۔
حکام کا کہنا تھاکہ دہشتگرد کی تحویل سے ریاست مخالف پمفلٹس اور بینرز بھی قبضے میں لیے گئے ہیں، وہ ریاست مخالف ذہن سازی کے منصوبے پر بھی کام کر رہا تھا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشتگرد نے انتخابات کے روز تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی، گرفتار دہشتگردسے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
ایڈنبرا حملے: برطانوی وزیراعظم نے واقعات کو 'مسلمان دشمنی' قرار دے دیا
21/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C