سندھ: حیدرآباد میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایس آر اے کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 216 بار دیکھا گیا
سندھ: حیدرآباد میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایس آر اے کا دہشت گرد گرفتار
کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ سندھ سے کالعدم تنظیم کا ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ڈیلی اردو کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ضلع حیدرآباد میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم سندھو دیش ریولیوشنری آرمی (ایس آر اے) کے ایک مبینہ دہشت گرد خادم حسین گوپانگ کو گرفتار کر لیا ہے۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق، ملزم کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈز، اسلحہ، گولیاں اور دیگر تکنیکی سامان برآمد کیا گیا۔
ابتدائی تفتیش میں ملزم نے اعتراف کیا کہ یہ اسلحہ اور سامان بلوچستان سے لایا گیا تھا اور وہ ایس آر اے کمانڈر اصغر شاہ کی ہدایات پر دہشت گردی کی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے اور ملزم سے اہم معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8829 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4561 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2451 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C