سندھ: میرپور خاص میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی پی پی کا اُمیدوار ذوالفقار شاہ شدید زخمی
👁️ 68 بار دیکھا گیا
سندھ: میرپور خاص میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی پی پی کا اُمیدوار ذوالفقار شاہ شدید زخمی
میرپور خاص (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع میرپور خاص میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی امیدوار شدید زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق میرپور خاص سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار ذوالفقار شاہ پر حملہ کیا گیا ہے. جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے PS-46 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار ذوالفقار شاہ پر فائرنگ کی. ان کی گاڑی پر 6 سے 7 گولیاں ماری گئیں. جس کے نتیجے میں ذوالفقار شاہ شدید زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طبی امداد کے لیے میرپور خاص سے فوری طور پر منتقل کیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سے حملے کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C