سوات اور اورکزئی میں دہشت گردوں کے حملوں میں ایف سی اہلکار ہلاک، 2 پولیس اہلکار اور پولیو ورکر زخمی
👁️ 229 بار دیکھا گیا
سوات اور اورکزئی میں دہشت گردوں کے حملوں میں ایف سی اہلکار ہلاک، 2 پولیس اہلکار اور پولیو ورکر زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی اور سوات میں دہشت گردانہ حملوں میں ایف سی اہلکار ہلاک اور 2 پولیس اہلکاروں اور ایک پولیو ورکر زخمی ہوگیا ہے۔
پولیس کے مطابق سوات کے علاقے ڈپو چیک پوسٹ پر پہاڑی سےفائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کی زدمیں آکر ایک پولیو ورکر بھی زخمی ہوا۔
خیال رہے کہ سوات میں سیاحوں کی آمد کے پیش نظر انسداد پولیو مہم جاری رہتی ہے۔
دوسری جانب قبائلی ضلع اورکزئی میں کرنچی فرنٹیئر کور چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے سپاہی ایوب ہلاک ہوگیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 299 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4811 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3571 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3416 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C