سیالکوٹ: دوست نے دوست کو بدفعلی کے بعد قتل کر دیا، ملزم گرفتار
👁️ 30 بار دیکھا گیا
سیالکوٹ: دوست نے دوست کو بدفعلی کے بعد قتل کر دیا، ملزم گرفتار
سیالکوٹ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں دوست نے دوست کو قتل کردیا، ملزم نے اپنے 12 سالہ دوست کو بدفعلی کے بعد مار کرکے برہنہ حالت میں کھیتوں میں پھینک دیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز تھانہ سبز پیر کے علاقے میں پیش آیا جہاں 12 سالہ طلحہٰ اچانک لاپتہ ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کیا جس کے دوران طلحہٰ کی لاش برہنہ حالت میں کھیتوں سے برآمد کر ہوئی۔
پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھاتے ہوئے ملزم عبداللّٰہ کو گرفتار کر لیا، ملزم نے اعترافِ جرم کرتے ہوئے تمام حقائق سامنے رکھ دیئے جس کے بعد ملزم کے خلاف زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
سیالکوٹ میں کمسن طلحہ کے اندھے قتل کا معمہ حل, سیالکوٹ پولیس نے کمسن طلحہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ قاتل مقتول کا دوست نکلا۔سائنسی بنیادوں پر تفتیش کرتے ہوئے ملزم کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کیا گیا۔متاثرہ فیملی کو انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی@DpoSialkot pic.twitter.com/P3sLX7qx46
— Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) March 1, 2022
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4597 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2118 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C