سینٹورس مال اسلام آباد کے مالک سردار تنویر الیاس خان کی نازیبا ویڈیو، وزیراعظم آزاد کشمیر بننے کے امکانات معدوم ہوگئے
👁️ 100 بار دیکھا گیا
سینٹورس مال اسلام آباد کے مالک سردار تنویر الیاس خان کی نازیبا ویڈیو، وزیراعظم آزاد کشمیر بننے کے امکانات معدوم ہوگئے
اسلام آباد (ش ح ط) ایشئین نیوز اور سینٹورس مال کے مالک سردار تنویر الیاس خان کی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے لگ گئی ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پہ یہ ویڈیو اس وقت وائرل کی گئی ہے جب سردار تنویر کی جانب سے آزاد کشمیر کے انتخابات اور وزیراعظم آزاد کشمیر بننے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔
سیاسی حلقوں کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو سردار تنویر کی سیاسی مخالفین کی جانب سے وائرل کی گئی ہے اور ان میں سرفہرست نام بیرسٹر سلطان کا نام لیا جارہا ہے کیونکہ وزیراعظم آزاد کشمیر کی خواہش بیرسٹر سلطان کی جانب سے سامنے آئی ہے اور مقتدر حلقوں نے ان کو وزیراعظم بنانے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے۔
تاہم ویڈیو کے حوالے سے سینٹورس مال کے مالک سردار تنویر کے قریبی حلقوں نے جعلی قرار دیا ہے۔ لیکن اس ویڈیو کے وائرل ہونے سے سردار تنویر کے وزیراعظم آزاد کشمیر بننے کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ سردار تنویر الیاس پنجاب انوسٹمنٹ بورڈ کے چئیرمین اور وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی بھی تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C