سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی، جماعت الاحرار کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 30 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی، جماعت الاحرار کا دہشت گرد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں کارروائی کے دوران کالعدم جماعت الاحرار کے رکن کو بارودی مواد سمیت گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر پشاور کے چارسدہ روڈ نزد ناردرن بائی پاس پر کارروائی کی، جس کے دوران کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے اہم کارکن کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ملزم سے ایک دستی بم ،ایک پستول کارتوس برآمد ہوئے، کاوْنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرکے زید تفتیش شروع کردی ہے، سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم سے سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C