سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
👁️ 66 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں بٹی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب اور خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
ایس ایس پی کراچی غلام سرور ابڑو کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے قریب سپر ہائی وے کے قریب کارروائی کی ہے جس میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد زمین عرف نوراسلام کو گرفتار کر لیا گیا جس کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گرفتار دہشتگرد نے 2015 میں وزیرستان میں میجر فتح یحیی اور پاک فوج کے جوانوں کو شہید کیا تھا۔ ملزم نے شہید میجر فتح یحیی کا سر کاٹ کر ساتھ لے گیا تھا اور 40 لاکھ روپے انعام بھی حاصل کیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ پاکستان گرفتار دہشت گرد تحریک طالبان پاکستان کا سابق امیر مولوی فقیر محمد اور نائب امیر گل محمد کا قریبی ساتھی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ گرفتار دہشت گرد افغانستان سے تربیت یافتہ اور بم بنانے کا ماہر ہے۔
گرفتار دہشت گرد مختلف مقامات پر متعدد دہشت گردی کے واقعات میں بھی ملوث رہا ہے، گرفتار دہشتگرد کے قبضہ سے ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ اور دیگر مواد برآمد کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5088 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C