شام: ادلب میں فضائی حملہ، داعش کے ارکان سیمت 9 دہشت گرد ہلاک
👁️ 67 بار دیکھا گیا
شام: ادلب میں فضائی حملہ، داعش کے ارکان سیمت 9 دہشت گرد ہلاک
دمشق + انقرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شام کے شمال مغربی حصے میں ایک فوجی کارروائی میں کم از کم نو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ جس وقت ہیلی کاپٹر کی مدد سے یہ فضائی حملہ کیا گیا، اس وقت داعش کے ارکان جائے وقوعہ پر موجود تھے۔ انسداد دہشت گردی کی یہ کارروائی ادلب میں بریشا کے دیہات کے ایک مکان پر کی گئی۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا کہ جس وقت ہیلی کاپٹر کی مدد سے یہ فضائی حملہ کیا گیا، اس وقت داعش کے ارکان جائے وقوعہ پر موجود تھے۔
انسداد دہشت گردی کی یہ کارروائی ادلب میں بریشا کے دیہات کے ایک مکان پر کی گئی۔
ادھر شمالی شام میں کرد جنگجووں کے ترک فوج کے قافلے پر راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔ ترک محکمہ دفاع کے ترجمان نے اپنے بیان میں بتایا کہ راس العین میں ترک فوج کے قافلے پر کرد جنگجووں کے راکٹ حملے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو ملٹری اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہ ہے جن میں سے 2 اہلکاروں کی حالت نازک ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2091 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C