شمالی وزیرستان: مدرسے سے لاپتہ ہونیوالے بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد، دونوں ہاتھ، پاؤں جسم سے جُدا کردیئے گئے
👁️ 151 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: مدرسے سے لاپتہ ہونیوالے بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد، دونوں ہاتھ، پاؤں جسم سے جُدا کردیئے گئے
میران شاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دینی مدرسے سے لاپتہ ہونے والے کمسن بچے کی تشدد زدہ لاش مل گئی۔
پولیس کے مطابق میرعلی کے گاؤں ہرمز کے دینی مدرسے سے لاپتہ ہونے والے 8 سالہ یحییٰ کی لاش منگل کو زیرکی گاؤں سے ملی ہے۔
یحییٰ کے والد عابد نور نے پولیس کو بتایا ہے کہ میرعلی کے مچی خیل گاؤں سے تعلق رکھنے والا بچہ ایک ہفتہ قبل وظیفہ جمع کرنے کی غرض سے مدرسے سے باہر گیا تھا اور شام کے بعد واپس مدرسہ نہیں آیا۔
انہوں نے بتایا کہ آج بچے کی مسخ شدہ لاش ملی ہے اور بچے کے دونوں ہاتھ پاؤں کاٹ دئے گئے ہیں۔
دوسری جانب پولیس نے پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد بچے کی نعش لواحقین کو سونپ دی اور واقعے کی تفتیش شروع کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5089 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C