شمالی وزیرستان میں جمعیت علما اسلام کے رہنما اور پولیس افسر کی ٹارگٹ کلنگ
👁️ 29 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں جمعیت علما اسلام کے رہنما اور پولیس افسر کی ٹارگٹ کلنگ
میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے علیحدہ علیحدہ واقعات میں جمعیت علما اسلام کے اہم رہنما اور پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے پاکستان بازاز کے قریب نامعلوم افراد نے جمعیت علمااسلام کے رہنماء، عالم دین اور ویلیج کونسل کے چیئرمین مولانا نور اسلام نظامی کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا۔
ڈی پی او شمالی وزیرستان نے بتایا کہ نور اسلامی نظامی گولیاں لگنے سے موقع پر ہی ہلاک گئے جن کی لاش کو میران شاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے گئے ہیں جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی جارہی ہے۔
پولیس کے مطابق دوسرا واقعہ تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤں حسوخیل میں پیش آیا جہاں پولیس کے سب انسپکٹر ملک سمیع اللہ داوڑ کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
شمالی وزیرستان پولیس نے دونوں لاشوں کو میرعلی اور میرانشاہ ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C