شمالی وزیرستان میں حملہ، آئل اینڈ گیس کمپنی کے 3 ملازمین زخمی
👁️ 45 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں حملہ، آئل اینڈ گیس کمپنی کے 3 ملازمین زخمی
میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے ملازمین پر مسلح افراد کے حملہ کے دوران 3 افراد ہو گئے،۔
اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تحصیل سپین وام کے علاقے دتہ خیل میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے ملازمین پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔
پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حملے میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے تین مقامی ملازمین زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزمان ارتکاب جرم کرنے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
شمالی وزیرستان میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے ملازمین پر حملہ کے دوران زخمی ہونے والوں میں محمد ظاہر، بختار علی اور محمد رسول شامل ہیں، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
ایڈنبرا حملے: برطانوی وزیراعظم نے واقعات کو 'مسلمان دشمنی' قرار دے دیا
21/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C