شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک
👁️ 36 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ط ح) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
ڈیلی اردو کے مطابق تحصیل میر علی کے نواحی گاؤں عیدک میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ڈی ٹی کا اہلکار انصار علی ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی اہلکار کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا اور حملہ آور فرار ہوگئے۔
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ تحصیل شیواہ میں عبد الرحیم نامی پولیس اہلکار کو نامعلوم موٹر سائیکل دہشت گردوں نے گھر کے سامنے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 193 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8859 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4634 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3312 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2481 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2238 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1927 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C