شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا اہلکار ہلاک
👁️ 34 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا اہلکار ہلاک
میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے نواحی گاؤں تپی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فائرنگ سے ایلیٹ فورس پولیس کا اہلکار طارق خان ہلاک ہوگیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
طارق خان کی نمازہ جنازہ پولیس لائن میرانشاہ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں جنرل آفیسر کمانڈنگ سیون ڈویژن میجر جنرل انجم ریاض، ٹوچی کمانڈنٹ بریگیڈیئر میر عباس، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر روخانزیب خان، ڈپٹی کمشنر منظور آفریدی اور دیگر پولیس و عسکری افسران او پولیس اہلکاروں کے علاوہ عزیز واقارب نے بھی شرکت کی۔
ڈی پی او روخانزیب کے مطابق واقعہ میں ملوث ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C