شمالی وزیرستان کے علاقے حیدر خیل میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کو آگ لگا دی
👁️ 141 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان کے علاقے حیدر خیل میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کو آگ لگا دی
میران شاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤں حیدر خیل میں زونگ 3G اور 4G موبائل ٹاور کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔
خبر رساں ایجنسی ٹی این این کے مطابق اس ٹاور کو کئی دن قبل مکمل کرلیا گیا تھا اور گزشتہ رات کے وقت نامعلوم افراد نے اس کو آگ لگادی جس کی وجہ سے وہ جل کر مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے۔ نامعلوم افراد اگ لگانے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
بڑو خیل سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن عصمت داوڑ کا کہنا ہے کہ جلد از جلد اس کو ٹھیک کیا جائے تاکہ مقامی لوگ اس سے استفادہ حاصل کرسکیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C