شمالی وزیرستان: گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 3 خواتین زخمی
👁️ 34 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 3 خواتین زخمی
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں گذشتہ شب ایک مکان پر مارٹر گولہ سے حملہ ہوا جس سے تین خواتین زخمی ہوئیں۔ یہ واقعہ میران شاہ کے علاقے تپی میں پیش آیا نامعلوم سمت سے فائر کیا جانے والا ماٹر گولہ مکان پر گرا۔
پولیس کے مطابق ماٹر گولہ پولیس کانسٹیبل احمد علی کی مکان پر گرا۔ چند روز پہلے ڈیرہ اسماعیل خان کے وریب درابن کے علاقے میں ایک مکان پر مارٹر گولہ گرنے سے ایک خاتون اور ایک بچہ ہلاک ہو گئے تھے۔
بروز بدھ کو ٹانک کے نواحی گاؤں گل امام کے قریب دہشت گردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر دھاوا بول کر ایک ایف سی اہلکار کو اغوا کرلیا۔
اس کے علاوہ منگل کے روز ٹانک اور درابن کے قریب دو الگ الگ واقعات میں ایف سی کے تین اور ایک بینک کی نجی سیکیورٹی کمپنی کے چار اہلکاروں کو اغوا کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8859 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4633 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3312 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2481 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2160 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1927 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C