02/October/2019

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

👁️ 135 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے بدھ کو اپنے مشرقی ساحل پر میزائل فائر کیا جس نے 450 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور زمین سے 910 کلومیٹر کی اونچائی تک گیا۔

دوسری جانب جاپانی وزیراعظم شنزو آبے نے اس تجربے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون (ای ای زیڈ)کے پانیوں میں گرا، جو ساحل سے 370 کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C