شمالی کوریا کا مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ
👁️ 102 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ
سیؤل (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی ساحل سے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا کہ دونوں میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرے، تجربات ایسے وقت کیے جب امریکی طیارہ بردار جہاز جنوبی کوریائی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے والا ہے۔
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے بار بار میزائل داغے جانے کی سخت مذمت کرتے ہیں، شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پلان کے مطابق امریکا کے ساتھ فوجی مشقیں جاری رکھیں گے۔
دوسری جانب جاپان نے میزائل تجربات کو خطے اور عالمی برادری کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔
یو ایس انڈو پیسیفک کمانڈ نے کہا ہے کہ تازہ ترین تجربات سے امریکی اہلکاروں یا ان کے اتحادیوں کے لیے فوری خطرہ نہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8815 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4525 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1883 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C