شمالی کوریا کا ملٹی پل وار ہیڈ میزائل کا کامیاب تجربہ
👁️ 40 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا ملٹی پل وار ہیڈ میزائل کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/رائٹرز) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے ملٹی پل وار ہیڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی کے سی این اے نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے گزشتہ روز اپنے متعدد وار ہیڈ میزائل کی صلاحیت کا کامیاب تجربہ کیا ، جس میں موبائل سے وار ہیڈز کی علیحدگی اور گائیڈنس کنٹرول ٹیسٹ کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا۔
https://x.com/ReutersWorld/status/1806183215838773414?t=Gr2dzPc8I3Pdj62e8E6pPA&s=19
شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی تجربہ کے دوران میزائل سے علیحدہ ہونے والے نقلی موبائل وار ہیڈز تین متعین اہداف تک پہنچنے میں کامیاب رہے، تجربے کا مقصد ایم آئی آر وی کی صلاحیت کو محفوظ بنانا ہے۔
کے سی این اے کے مطابق یہ تجربہ 170-200 کلومیٹر کے دائرے میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ٹھوس ایندھن والے بیلسٹک میزائل کے پہلے مرحلے کے انجن کا استعمال کرتے ہوئے کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4576 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3283 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2460 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C