ظفر اقبال ملک نئے سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات، نوٹیفکیشن جاری
👁️ 65 بار دیکھا گیا
ظفر اقبال ملک نئے سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔ مدت ملازمت میں توسیع کی کوششیں بے سود ثابت ہوئیں۔
سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی مدت ملازمت کل شب پوری ہوجائے گی۔ مدت ملازمت میں توسیع کے لیے بابر یعقوب نے بھرپور کوششیں کی مگر وہ ناکام رہے۔ قائم مقام چیف الیکشن کمشنر نے بابر یعقوب کی مدت ملازمت میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے الیکشن کمشنر پنجاب ظفر اقبال کو سیکریٹری الیکشن کمیشن مقرر کر دیا ہے۔
بابر یعقوب ساڑھے 4 سال تک سیکریٹری الیکشن کمیشن رہے۔ قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے منظوری کے بعد ظفر اقبال کے بطور سیکریٹری الیکشن کمیشن تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، ظفر اقبال یکم جنوری سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی تک قائم مقائم چیف الیکشن کمیشن ادارے کے انتظامی امور کا نگراں ہوتا ہے اور وہ تقرریوں و تبادلے کے لیے مکمل اختیار رکھتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C